عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

19  اگست‬‮  2018

لاہور (شوبزڈیسک)’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘، ’’لوڈ ویڈنگ‘‘اور’’پرواز ہے جنون‘‘ عید پر عوام کا جنون بڑھائیں گی۔بڑی عید پر پاکستانی سنیما گھروں میں تین فلموں کا تڑکا لگے گا۔ عید پر چار دوستوں کی شرارتوں سے بھرپور فلم’’ جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ ریلیز ہو گی جس میں فہد مصطفی، ہمایوں سعید ، احمد علی بٹ اور واسع چودھری شامل ہیں۔ یہ فلم شائقین کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دے گی۔رومانس اور کامیڈی

سے بھرپور فلم’’ لوڈ ویڈنگ‘‘ بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ پاک فضائیہ کے تعاون سے بنی فلم ’’پرواز ہے جنون ‘‘بھی عوام کا جنون بڑھائے گی۔ فلم میں حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر اورکبریٰ خان اداکاری کی جوہر دکھائیں گی۔فلم’’پرواز ہے جنون‘‘ میں جذبہ حب الوطنی، خوبصورت نظارے اور جنگی طیاروں کی گھن گرج دیکھنے کو ملے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…