میرا اصل نام کرن جیت ہے، سنی لیونی تو بس ایک برینڈ ہے

11  جولائی  2018

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم ’’کرن جیت کور‘‘ میں کچھ ایسے سچ بھی بتائے ہیں کہ فلم کی ریلیز سے پہلے ہی انہیں ڈر لگنا شروع ہو گیا ہے۔ 37 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس فلم میں اپنی زندگی سے متعلق پورا سچ دکھانے کی کوشش کی ہے لیکن لوگوں کو یہ کاوش کیسی لگے گی؟ اس بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی نے کہا کہ میں جتنی ایمانداری

سے اپنے بارے میں بتا سکتی تھی، بتایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں اب ڈر رہی ہوں کہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے یا کہیں گے کیونکہ انہیں اچھا، برا اور گندا دیکھنے کو ملے گا۔میری زندگی پر بننے والی فلم میں ہر کسی کو کرن جیت کور ووہڑا کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ کرن جیت ہی میرا اصل ہے جبکہ سنی لیونی صرف ایک برانڈ ہے جو میں نے بنایا ہے۔ جو لوگ کسی گانے یا فلم میں یا پھر فوٹوشوٹ میں دیکھتے ہیں وہ صرف اور صرف ایک شخصیت ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…