جوکوڑا میری کار سے غلطی سے باہر نکلا وہ توکچھ نہیں کیونکہ انوشکا شرما کے منہ سے۔۔بھارتی کپتان کوہلی کی ہیروئن کونوجوان سے بدتمیری کرنا مہنگا پڑ گیا، جواب میں نوجوان نے طبیعت صاف کر کے رکھ دی

18  جون‬‮  2018

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی کی جانب سے اپنی اہلیہ انوشکا شرماکی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انوشکا لگژری کار سے پلاسٹک کی بوتل سڑک پر پھینکنے والے نوجوان کو کھری کھری سناتے نظر آ رہی تھیں،اب انوشکا شرما سے کھری کھری سننے والے ممبئی کے اس لڑکے نے انوشکا شرما اور ورات کوہلی پر سوشل میڈیا پر اپنی کی جانے والی پوسٹ

کے ذریعہ پلٹ کر ایسا وار کیا ہے کہ ہندوستان کی اس سٹار جوڑی کو کہیں منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں چھوڑا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ارہان سنگھ نامی اس نوجوان نے لکھا کہ غلطی سے ان سے پلاسٹک کی بوتل سڑک پر گر گئی تھی، جس پر انوشکا شرما نے ان پر ایک راہ چلتے شخص کی طرح چیخنا شروع کردیا،میرے معافی مانگنے کے بعد بھی انوشکا شرمانے میری بات نہیں سنی۔اتنا ہی نہیں ارہان نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ جو کوڑا میری کار سے غلطی سے باہر نکلا، وہ انوشکا شرماکے منہ سے نکلنے والے کوڑے سے کم تھا۔ علاوہ ازیں اس نے کوہلی کے ذریعہ ویڈیو شوٹ کئے جانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے کو بھی اپنے فائدہ کیلئے استعمال کرنا بتایا۔واضح رہے کہ ورات کوہلی کی جانب سیسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا کارسوار نوجوان سے استفسا رکرتی ہیں کہ ”آپ کچرا سڑک پر کیوں پھینک رہے ہیں؟جواباً وہ بتاتے ہیں کہ کچرا نہیں پلاسٹک تھا جس پر انوشکا پھر بولیں کہ ’ہاں، پلاسٹک سڑک پر کیوں پھینک رہے ہیں؟پلاسٹک مت سڑک پر پھینکیں، کوڑے دان استعمال کریں۔سوشل میڈیا پر ارہان سنگھ نامی اس نوجوان نے لکھا کہ غلطی سے ان سے پلاسٹک کی بوتل سڑک پر گر گئی تھی، جس پر انوشکا شرما نے ان پر ایک راہ چلتے شخص کی طرح چیخنا شروع کردیا،میرے معافی مانگنے کے بعد بھی انوشکا شرمانے میری بات نہیں سنی۔اتنا ہی نہیں ارہان نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ جو کوڑا میری کار سے غلطی سے باہر نکلا، وہ انوشکا شرماکے منہ سے نکلنے والے کوڑے سے کم تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…