سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں، شاہ رخ خان

8  جون‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ  نے کہا کہ وہ اداکار سلمان خان سے ان کے مداحوں کی طرح محبت کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کے مداح نے خود کو اداکار شاہ رخ کی نسبت اداکار

سلمان خان کے بہت بڑے مداح ہونے کا ٹویٹ کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان کہا ہے کہ میں بھی اسے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں۔ اداکار شاہ رخ خان کی ڈارف فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار سلمان خان مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…