سنی لیون ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

25  مئی‬‮  2018

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ بھی مرجھایا ہوا لگ رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سنی لیون تصویر شیئر کرنے سے قبل پھوٹ پھوٹ کرروئی ہیں۔ تصویر کے ساتھ سنی لیون نے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا جس

سے واضح ہورہا ہے کہ وہ اپنے ماضی کی وجہ سے غمگین ہورہی ہیں۔سنی لیون نے پیغام میں لکھا آج رات میرا دل ہزار بار ٹوٹا ہے اور آج رات میں میری آنکھوں سے ہزاروں آنسو بہے ہیں، کاش میں ان دنوں کو ایک بار پھر خود سے قریب کر سکتی۔ وہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے، لیکن میرے دل میں ہمیشہ یاد بن کر رہیں گے۔ پیغام کے آخر میں انہوں نے اپنے ماضی پر پچھتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو راستہ اختیار کیا وہ اس پر پچھتا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…