بونی کپور نے مسٹر انڈیا کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کردیا

16  مئی‬‮  2018

نئی دہلی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کے انتقال کے بعد ان کے شوہر فلمساز بونی کپور نے شہرہ آفاق فلم مسٹر انڈیا کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے سیکوئل کی تیاریاں کی جارہی تھیں لیکن اب سری دیوی کی اچانک موت سے یہ تیاریاں ختم کردی گئی ہیں اور فلمساز بونی کپور اور ان کے بھائی

انیل کپور نے فلم بنانے کا ارادہ ترک کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلمسازوں کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے بغیر سیکوئل بنانے کا کوئی مطلب نہیں ہے کیوں کہ ان کے بنا سیکوئل ویسے ہی ہے جیسے نرگس کے بنا مدر انڈیا یا تاج محل کے بنا آگرہ بنانا۔یاد رہے کہ مسٹر انڈیا کے دو مرکزی کردار امریش پوری اور سری دیوی دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں جب کہ یہ فلم 1987 میں ریلیز ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…