پاکستانی فلم نمائش کے لیے سعودی عرب جائے گی ،معاہدہ طے پا گیا

11  مئی‬‮  2018

کراچی (این این آئی )پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ میری فلم پرچی کی پہلی بار سعودی عرب میں نمائش ہمارے ادارے کیلئے فخر کی بات ہے۔آئی ایچ اے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے سعودی عرب کی ٹاپ ایونٹس کمپنی کے ساتھ پاکستانی سینما، فلم اور ٹی وی ڈرامہ کی تشہیر اور پروڈکشن کے لئے معاہدہ کے موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپنے ادارے کے تحت ہم مزید پروگرام مشترکہ طور پر پیش کریں گے۔

جس سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوگا جبکہ دیار غیر میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو بھی پاکستانی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی۔معاہدہ پرنس عبدالعزیز (ٹاپ ایونٹس کمپنی) اور آئی آر کے فلمز کے عمران رضا کاظمی کے مابین ہوا ہے۔عارف لاکھانی کا کہنا تھا کہ دو ملکوں کے مابین معاہدہ پاکستان کیلئے سود مند ثابت ہونے کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو بھی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…