جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

20  اپریل‬‮  2024

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی اسپورٹس کی برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشنبھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو وزیراعظم شہباز شریف کی اجازت کے بعد فوری طور… Continue 23reading جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

20  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلا م آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے یہ حکم حج و عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیز کی حج کوٹا سے متعلق دائر درخواستوں پر وزارت مذہبی امور کے حکام کو دیا۔وزارت مذہبی امور کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

20  اپریل‬‮  2024

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے پی حکومت نے ہالز اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

19  اپریل‬‮  2024

قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

اسلام آباد (این این آئی)فنانس ڈویژن کی جانب سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کے خواہش مند سرکاری ملازمین کے لیے سرکلر جاری کردیا گیا،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کو نیا سرکلر ارسال کیا ہے،جس میں کہا گیا کہ 25 سال مدت ملازمت کے بعد پنشن لینا ہر ملازم کا حق ہے۔ریٹائرمنٹ لینے… Continue 23reading قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

19  اپریل‬‮  2024

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتے غائب ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین

19  اپریل‬‮  2024

پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا۔شعیب شاہین نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ بہاولنگر والے واقعہ پر… Continue 23reading پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

19  اپریل‬‮  2024

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ہسپتال کے ذرائع کے مطابق 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

کینیا،ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک

19  اپریل‬‮  2024

کینیا،ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک

نیروبی (این این آئی)کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں کے مطابق اس حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا… Continue 23reading کینیا،ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک

دبئی میں آسمان پر سبز بادل نمودار،منظردیکھنے والے حیران ہوگئے

19  اپریل‬‮  2024

دبئی میں آسمان پر سبز بادل نمودار،منظردیکھنے والے حیران ہوگئے

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد جہاں 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا وہیں دبئی کے علاقے جبل علی میں آسمان پر سبز بادل دیکھنے میں آئے جس منظر سے دیکھنے والے حیران ہوگئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آسمان پر سبز بادلوں کے… Continue 23reading دبئی میں آسمان پر سبز بادل نمودار،منظردیکھنے والے حیران ہوگئے