پاکستانی کمپنی کو یو اے ای سے بڑا آرڈر مل گیا

26  اپریل‬‮  2024

پاکستانی کمپنی کو یو اے ای سے بڑا آرڈر مل گیا

لاہور( این این آئی)پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری مرتبہ 40 لاکھ ڈالر کے گوشت کا آرڈر مل گیا ۔متحدہ عرب امارات کی منڈی میں پاکستان سے برآمد گوشت کی طلب بڑھ گئی ہے جس کے باعث پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارت کی کمپنی سے 40 لاکھ ڈالر کا فروزن… Continue 23reading پاکستانی کمپنی کو یو اے ای سے بڑا آرڈر مل گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

26  اپریل‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد (این این آئی) سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ایس بی پی کے مطابق 19… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنےکا امکان

25  اپریل‬‮  2024

بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنےکا امکان

لاہور( این این آئی)عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا ۔پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ مارچ… Continue 23reading بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنےکا امکان

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

25  اپریل‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق 18اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ کے مقابلہ میں 0.21فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے جنوبی… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

25  اپریل‬‮  2024

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کیے گئے موبائل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں 3سے 18ہزار روپے تک کی کمی رپورٹ کی گئی ۔ ماہرین کا… Continue 23reading موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی

25  اپریل‬‮  2024

اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی

کراچی (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ مکمل غور… Continue 23reading اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی

سونا مزید مہنگا ہو گیا

25  اپریل‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 429 روپےبڑھ کر 2 لاکھ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

25  اپریل‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 48 پیسے رہا۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

25  اپریل‬‮  2024

برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دبا ئوہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ