ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

17  اگست‬‮  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ‘جس کی اہم وجہ خام تیل کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.8 ین (1.7 فیصد ) بڑھ کر 168.8 ین (1.59 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

17  اگست‬‮  2019

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ‘جس کی وجہ اس کے اکثر پیداواری علاقوں میں گرم موسم ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کے لیے روئی کے سودے 0.44 سینٹ (0.74 فیصد) بڑھ کر 60.06 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 11679 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

 پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی

16  اگست‬‮  2019

 پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی/لاہور(این این آئی) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں فی اونس 16ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں 88 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 75 ہزار 703 روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے عالمی سطح پر سونے… Continue 23reading  پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی

جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر

16  اگست‬‮  2019

جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر

اسلام آباد(آن لائن )رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال2017-18 کی ابتدائی ماہ جولائی کے دوران جرمنی کو کی جانیوالی برآمدات کا… Continue 23reading جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر

سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد اضا فہ

16  اگست‬‮  2019

سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد اضا فہ

اسلام آباد(آن لائن )رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران سعودی عرب کو پاکستانیبرآمدات میں سب سے زیادہ 69 فیصد کا اضا فہ ہوا ہے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال2017-18 کی ابتدائی ماہ جولائی کے دوران سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد اضا فہ

سونے کی قیمتوں میں اب تک کا بڑا اضافہ ، قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

16  اگست‬‮  2019

سونے کی قیمتوں میں اب تک کا بڑا اضافہ ، قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی/لاہور( این این آئی ) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں فی اونس 16ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں88 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 75 ہزار 703 روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے عالمی سطح پر… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں اب تک کا بڑا اضافہ ، قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

خالق نگر، دکانداروں کی خودساختہ مہنگائی، من مانی قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش کی فروخت

16  اگست‬‮  2019

خالق نگر، دکانداروں کی خودساختہ مہنگائی، من مانی قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش کی فروخت

خالق نگر(این این آئی)خالق نگروگردونواح میں سرکاری احکامات مارکیٹ کمیٹی کے نرخ نامے نظرانداز، خود ساختہ مہنگائی کا طوفان خریداروں کو د کانداروں نے یرغمال بناتے ہوئے من مانی قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنا شروع کردیں جبکہ انتظامیہ اپنے دفاترمیں میٹنگز تک محدود ہے دکانداروں نے خود ساختہ مہنگائی کے ذریعے عوام… Continue 23reading خالق نگر، دکانداروں کی خودساختہ مہنگائی، من مانی قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش کی فروخت

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

16  اگست‬‮  2019

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان بیکریزایسوسی ایشن نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ۔سینڈوچ بریڈ 10روپے اضافے سے125روپے،وائٹ بریڈ لارج 10روپے سے 100روپے،وائٹ بریڈ میڈیم 5روپے اضافے 75روپے،وائٹ بریڈ سٹینڈرڈ5روپے اضافے سے 55روپے،وائٹ بریڈ منی 5روپے اضافے سے 35روپے،ملکی بریڈ لارج 10روپے اضافے سے 100روپے،ملکی بریڈ سٹینڈرڈ 5روپے… Continue 23reading بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

16  اگست‬‮  2019

شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گو شت کی قیمت 12روپے کمی سے 287، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔