ماہانہ 2 لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس لاگو ہوگا یا نہیں ؟ ایف بی آر نےکمرشل میٹر صارفین کیخلاف سخت فیصلہ کر لیا

31  جولائی  2019

ماہانہ 2 لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس لاگو ہوگا یا نہیں ؟ ایف بی آر نےکمرشل میٹر صارفین کیخلاف سخت فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے کمرشل میٹر صارفین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ صارفین کا ڈیٹا حاصل کر لیا‘ایف بی آر نے تمام ڈسکوز کے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ صارفین کی… Continue 23reading ماہانہ 2 لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس لاگو ہوگا یا نہیں ؟ ایف بی آر نےکمرشل میٹر صارفین کیخلاف سخت فیصلہ کر لیا

ڈالر قابو میں آگیا،روپے کی قدر مزید بہتر،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

31  جولائی  2019

ڈالر قابو میں آگیا،روپے کی قدر مزید بہتر،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 159 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ہی مندی چھاگئی ہے ، کاروبار… Continue 23reading ڈالر قابو میں آگیا،روپے کی قدر مزید بہتر،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزید44ارب74کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس نفسیاتی حد سے بھی گر گیا

30  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزید44ارب74کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس نفسیاتی حد سے بھی گر گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو بھی مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس31700پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید44ارب74کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت12.02فیصدزائد جبکہ50.95فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔حکومتی مالیاتی اداروں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزید44ارب74کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس نفسیاتی حد سے بھی گر گیا

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

30  جولائی  2019

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سفارش کر دی ، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 15 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں… Continue 23reading یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

ڈالر کی قدرمیں مزید کمی،چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟‎

30  جولائی  2019

ڈالر کی قدرمیں مزید کمی،چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت فروخت میں گراوٹ دکھائی دی ہے ۔نجی ٹی و ی  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج صبح 10 پیسے کمی کی خبریں سامنے آئیں تاہم اب اس… Continue 23reading ڈالر کی قدرمیں مزید کمی،چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟‎

عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی

30  جولائی  2019

عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی

اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹیزاینڈ ایکس چینج نے عوام کو خبردارکیا کہ غیر حقیقی منافع اور رعایتوں کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاک میمن ایمپکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور میمن کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ گاڑیوں، مکانات، الیکٹرانکس وغیرہ کی لیزنگ کے غیر قانونی اور غیر منظور… Continue 23reading عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی

اوبر کا اخراجات میں کمی اورکارکردگی میں اضافے کیلئے 400 مارکیٹنگ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

30  جولائی  2019

اوبر کا اخراجات میں کمی اورکارکردگی میں اضافے کیلئے 400 مارکیٹنگ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی آن لائن ٹیکسی کمپنی ’’ اوبر ‘‘ نے اپنے مالی اخراجات میں کمی اور کارکردگی میں اضافے کے لیے مارکیٹنگ کے شعبے سے 400 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی کے شعبہ مارکیٹنگ میںکل 200 ملازمین ہیں جن میں سے 400 کو فارغ کیا جائے گا۔یہ بات اوبر کے چیف… Continue 23reading اوبر کا اخراجات میں کمی اورکارکردگی میں اضافے کیلئے 400 مارکیٹنگ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر

30  جولائی  2019

3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر

لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہاکہ حکومت نے 1600 آئٹمز پر ڈیوٹی صفر کی لیکن 3 ہزار آئٹمز پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی جس کی وجہ سے مصنوعات مہنگی اور مقامی صارفین کے مسائل میں اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور… Continue 23reading 3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر

کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے اہداف سونپ دئیے: وزیر زراعت

30  جولائی  2019

کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے اہداف سونپ دئیے: وزیر زراعت

لاہور(آن لائن) وزیر زراعت پنجاب نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ کپاس کی بحالی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ کپاس کے بغیر زرعی معیشت کا تصور ہی نہیں کیا جاسکتا۔ رواں سال کپاس کی کاشت اور پیداوار کے حصول کیلئے محکمہ زراعت کے تمام شعبہ جات کو اہداف سونپ دئیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے اہداف سونپ دئیے: وزیر زراعت