اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

14  ستمبر‬‮  2019

اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

ماسکو(آن لائن) روس کے وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ سال سے بیرونی قرضوں کا حصول ڈالر کے بدلے یورو یا چینی یوآن میں کرسکتا ہے۔اس بات کا اعلان نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ آنتون سیلونوف نے ماسکو میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے… Continue 23reading اگلے سال سے ڈالر کے بجائے بیرونی قرضے کس کرنسی میں لیے جائیں گے ؟بڑے ملک نے بڑااعلان کر دیا گیا

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

14  ستمبر‬‮  2019

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (آن لائن)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 16 سینٹ کم ہوکر 60.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ کمی کیساتھ 54.85 ڈالر فی بیرل پر بند… Continue 23reading امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

14  ستمبر‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

14  ستمبر‬‮  2019

مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)مکھن کی قیمتوں میں 5روپے سے 50روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق 20گرام مکھن کی ٹکی کی قیمت 5روپے اضافے 20روپے،50گرام مکھن کی قیمت 10روپے اضافے 40روپے،100گرام مکھن کی قیمت 15روپے اضافے سے 75روپے ،200گرام مکھن کی قیمت40روپے اضافے سے 150روپے،400گرام مکھن کی قیمت 60روپے اضافے سے 290روپے ہو… Continue 23reading مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ،اول درجہ گھی او ر آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

14  ستمبر‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے271روپے،، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 97روپے فی درجن رہی۔

انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

14  ستمبر‬‮  2019

انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران ( اشرف بھٹی گروپ )نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں پیاف فائونڈر زالائنس کی بھرپور حمایت اورمختلف مارکیٹوں میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ۔ مرکزی صدر اشرف بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل محبوب… Continue 23reading انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

13  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

13  ستمبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 38 فیصدکی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ جولائی و اگست 2019ء کے دوران تجارتی خسارہ 3.973 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ جولائی و اگست 2018ء کے دوران تجارتی خسارے کا حجم 6.37… Continue 23reading رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟

13  ستمبر‬‮  2019

موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران کاروں کی فروخت میں 41.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران 20 ہزار 94 یونٹس فروخت کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کاروں کی فروخت 34 ہزار 264 یونٹس رہی تھی۔… Continue 23reading موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟