ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت بڑا اضافہ

22  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33100کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 29ارب55کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت35.82فیصدکم جبکہ54.65فیصد حصص  کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔سیاسی افق پر… Continue 23reading ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا،سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت بڑا اضافہ

پاکستان جنوبی ایشیا میں ٹاپ ریفارمر بن گیا،عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی

22  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان جنوبی ایشیا میں ٹاپ ریفارمر بن گیا،عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)عالمی بینک کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا میں ٹاپ ریفارمر بن گیا۔اصلاحات کی بدولت پاکستان ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس میں 11درجہ بہتری کے بعد136ویں نمبر آگیا تھا، رواں سال ورلڈ بینک نے 9 میں سے6 اصلاحات کو تسلیم کیا جس کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا میں ٹاپ ریفارمر بن گیا۔ ورلڈ بینک… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں ٹاپ ریفارمر بن گیا،عالمی بینک نے خوشخبری سنا دی

پاکستان اہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل ، 2024میں کونسے ممالک میں شامل ہو جائے گا ؟ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ‎نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

22  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل ، 2024میں کونسے ممالک میں شامل ہو جائے گا ؟ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ‎نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

نیویارک ( آن لائن ) عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ 2024ء تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا، یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا… Continue 23reading پاکستان اہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل ، 2024میں کونسے ممالک میں شامل ہو جائے گا ؟ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ‎نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ملک بھر کے چیمبرز نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کااعلان کیا ہے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

22  اکتوبر‬‮  2019

ملک بھر کے چیمبرز نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کااعلان کیا ہے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے لاکھوں تاجر اپنے حقوق اور جائز مطالبات منوانے کیلئے متحد ہیں ،ملک بھر کے تمام چیمبرز نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے نتیجہ خیز مذاکرات کا آغاز کرنے پر زور دیا ہے… Continue 23reading ملک بھر کے چیمبرز نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کااعلان کیا ہے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا،سیاسی افق پر بے یقینی،ملکی معاشی حالت خراب،سٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،انڈیکس8 نفسیاتی حدیں کھوبیٹھا

21  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا،سیاسی افق پر بے یقینی،ملکی معاشی حالت خراب،سٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،انڈیکس8 نفسیاتی حدیں کھوبیٹھا

کراچی (این این آئی)سیاسی افق پر بے یقینی اور ملکی معاشی ناگفتہ بہ صورتحال،کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس8 بلائی نفسیاتی حدیں کھوبیٹھا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے1کھرب27ارب41کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت13.06فیصدزائد جبکہ89.17فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا،سیاسی افق پر بے یقینی،ملکی معاشی حالت خراب،سٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،انڈیکس8 نفسیاتی حدیں کھوبیٹھا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا، جانتے ہیں پاکستانی روپے کی قدر کتنی کم ہوگئی؟

21  اکتوبر‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا، جانتے ہیں پاکستانی روپے کی قدر کتنی کم ہوگئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیاجس پر ڈالر کی قیمت 155 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کا رحجان ہے ۔سٹاک ایکس چینج میں 383 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 486 پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے ۔

5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

21  اکتوبر‬‮  2019

5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

نیویارک( آن لائن ) عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ سال دوہزارچوبیس تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا، یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا اور کہا… Continue 23reading 5 سال بعد پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا،بلومبرگ

لبنان معاشی بحران : وزراء کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ

21  اکتوبر‬‮  2019

لبنان معاشی بحران : وزراء کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ

بیروت(آن لائن)لبنان میں معاشی بحران کے باعث وزراء کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، عدلیہ اور سرکاری افسران کی تنخواہیں برقرار رہیں گی، جبکہ افواج کی پینشن کی کٹوتیاں ختم کر دی جائیں گی۔بیروت، لبنان میں حالیہ مظاہرے رنگ لے آئے اور لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے… Continue 23reading لبنان معاشی بحران : وزراء کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ