حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے،رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے،رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران ملک کی برآمدات گزشتہ مالی سال… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے،رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی

ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد کے 51.53 فیصد کے مساوی بجلی صوبہ پنجاب میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔وزارت توانائی کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 16773.6 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جو مجموعی استعداد کے 51.53 فیصد کے… Continue 23reading ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

ستمبر 2019 ءکے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ستمبر 2019 ءکے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (آن لائن)ستمبر 2019 کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ ستمبر 2018 میں 47.3 ملین ڈالر مالیت کی چائے کی پتی درآمد… Continue 23reading ستمبر 2019 ءکے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

زرعی شعبہ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمارٹ سبسڈی کی پالیسی پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، ماہرین

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

زرعی شعبہ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمارٹ سبسڈی کی پالیسی پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، ماہرین

اسلام آباد (آن لائن)زرعی شعبہ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمارٹ سبسڈی کی پالیسی پر عملدرآمد کی ضرورت ہے ، جس سے چھوٹے کاشتکاروں کے پیداواری اخراجات میں کمی اور زرعی اجناس کی قیمت کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ سمارٹ سبسڈی کے ذریعے غریب کسان مہنگائی… Continue 23reading زرعی شعبہ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمارٹ سبسڈی کی پالیسی پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، ماہرین

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراءمیں تیزی

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراءمیں تیزی

اسلام آباد(آن لائن)پلاننگ کمیشن نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کے عمل کو تیز کردیا ہے اور رواں مالی سال کی پہلے 4 ماہ کے عرصے میں 2 کھرب 57 ارب 17 کروڑ روپے جاری کیے جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران جاری کیے ایک کھرب 60 کروڑ روپے کی رقم سے… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراءمیں تیزی

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہو ئیں ۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اورائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز پرواز 402منسوخ جبکہ تاخیر کاشکارہو نے والی پروازوں میں… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

تحریک انصاف کی حکومت کا پہلامالی سال،اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، روپے کی بے قدری کے باعث بڑانقصان،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دورمیں صورتحال کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشافات

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت کا پہلامالی سال،اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، روپے کی بے قدری کے باعث بڑانقصان،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دورمیں صورتحال کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا۔ اسٹیٹ بینک کومجموعی طورپرایک ارب روپے سے زائدکا خسارہ ہوا۔ مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو176ارب روپے منافع ہوا تھا۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کوگزشتہ مالی سال میں مجموعی طورپرایک ارب4کروڑ33لاکھ روپے کا خسارہ ہوا۔… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا پہلامالی سال،اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، روپے کی بے قدری کے باعث بڑانقصان،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دورمیں صورتحال کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشافات

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی) قرضوں کے گرداب میں گھرا پاکستان  دھیرے دھیرے معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے اور اس کے تجارتی خسارے میں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔وزارت تجارت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ(جولائی تا اکتوبر)کے دوران پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی