کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا ،تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا

6  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا ،تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا لگا ہے، اپریل میں تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا، مارچ کی نسبت تجارتی خسارے میں 41.88 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں برآمدات 54.19 فیصد کم ہو گئی ہیں۔ اپریل میں برآمدات… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا ،تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا

پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی، نیا شیڈول جاری 

6  مئی‬‮  2020

پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی، نیا شیڈول جاری 

لاہور(این این آئی)پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی… Continue 23reading پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی، نیا شیڈول جاری 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم

6  مئی‬‮  2020

گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین گھر بیٹھے رجسٹریشن کرا سکیں گے ۔ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے مطابق اب گاڑیوں کی رجسٹریشن گھر پر بھی ہوگی،جس کے لیے شہریوں کو ایکسائز آفس آنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ ٹیم نہ صرف گھر بیٹھے گاڑی کی… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم

چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کا اجرا ،وفاقی حکومت کتنے مہینے تک بجلی کا بل خود ادا کریگی؟دکانداروں کو بڑا ریلیف مل گیا

6  مئی‬‮  2020

چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کا اجرا ،وفاقی حکومت کتنے مہینے تک بجلی کا بل خود ادا کریگی؟دکانداروں کو بڑا ریلیف مل گیا

سرگودھا( آن لائن )چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کے اجرا سے نچلی سطح کے دوکانداروں کو فائدہ دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کا اجرا کیا جا رہا ہے جس کے زریعے چھوٹے کاروباری دوکانداروں کے 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرئے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 80… Continue 23reading چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کا اجرا ،وفاقی حکومت کتنے مہینے تک بجلی کا بل خود ادا کریگی؟دکانداروں کو بڑا ریلیف مل گیا

کورونا وائرس پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے سنہری موقع، بین الاقوامی تجارتی ماہرین نےبڑی خوشخبری سنا دی

6  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے سنہری موقع، بین الاقوامی تجارتی ماہرین نےبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( آن لائن )بین الاقوامی تجارتی ماہرین نے کرونا وائرس کو پاکستان کی معیشت کی بحالی کے لئے سنہری موقع قرار دے دیا ہے۔ماہرین نے یہ بات ایچ آر لیجنڈ فورم کے تحت زوم ویڈیو کانفرنس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان کی پہلی آن لائن ورچول ریٹیل کانفرنس 2020 سے خطاب کے دوران کہی۔ان… Continue 23reading کورونا وائرس پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے سنہری موقع، بین الاقوامی تجارتی ماہرین نےبڑی خوشخبری سنا دی

اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

5  مئی‬‮  2020

اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 14 دن تک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا کہ عالمی مرکزی بینک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں لہٰذا بینکوں کو 14 دن قرنطینہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

5  مئی‬‮  2020

زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

اسلام آباد (این این آئی)زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے وزارت غذائی تحفظ اور تحقیق نے 53 ارب روپے کا پیکیج تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پروگرام کے تحت چھوٹی صنعتوں اور زرعی شعبے کیلئے 100 ارب روپے مختص کیے تھے ،خریف میں کھاد استعمال پر 37 ارب… Continue 23reading زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

5  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

لاہور( این این آئی )قومی ائیر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے خصوصی پروازوں پر پرانی ٹکٹیں منسوخ کی تھی تاہم عملے نے پرانی ٹکٹ پر ہی مسافروں کو ٹورنٹو بھجوادیا… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

5  مئی‬‮  2020

انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

لاہور( این این آئی)انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گراں فروشی کو چھوٹ مل گئی ،سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت کاسلسلہ جاری ہے ،طلب اور رسد میں نمایاں فرق کی وجہ سے برائلر گوشت ایک ہی روز میں 32روپے فی کلو… Continue 23reading انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر