گراں فروشوں کی وجہ سے مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا شہریوں سے سرکاری نرخنامے سے زیادہ وصول کرتے رہے

17  مئی‬‮  2020

گراں فروشوں کی وجہ سے مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا شہریوں سے سرکاری نرخنامے سے زیادہ وصول کرتے رہے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں بیشتر مقامات پر دکانداروںنے کسی دن کی تفریق کے بغیر گراں فروشی جاری رکھی ،سرکاری نرخنامے میںکئی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ، برائلر گوشت کی قیمت 260روپے فی کلو پر مستحکم رہی ۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکااول 66روپے کی بجائے 75سے روپے فی کلو… Continue 23reading گراں فروشوں کی وجہ سے مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا شہریوں سے سرکاری نرخنامے سے زیادہ وصول کرتے رہے

3روز کی بندش کے بعد کاروبار آج دوبارہ کھلے گا پاور لومز ،انٹر سٹی ، انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کو بھی اجازت

17  مئی‬‮  2020

3روز کی بندش کے بعد کاروبار آج دوبارہ کھلے گا پاور لومز ،انٹر سٹی ، انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کو بھی اجازت

لاہور( این این آئی)حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے اقدامات کے تحت مختلف بازاراور مارکیٹیں تین روز کی بندش کے بعد آج ( پیر) سے دوبارہ چار روز کیلئے کھل جائیں گی ، حکومت کی اجازت کے بعد شاپنگ مالز ، آٹو انڈسٹری ، پاور لومز کو بھی آج… Continue 23reading 3روز کی بندش کے بعد کاروبار آج دوبارہ کھلے گا پاور لومز ،انٹر سٹی ، انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کو بھی اجازت

ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا

17  مئی‬‮  2020

ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا

کوالالمپور، نئی دہلی( آن لائن )ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے جو رواں ماہ اور اگلے ایک ماہ کے دوران مکمل ہوجائے گا۔ صنعت سے منسلک عہدیداروں نے بتایا کہ یہ شپمنٹ رواں ماہ اور اگلے ماہ مکمل ہوجائے گی اور یہ معاہدہ دونوں ممالک کے… Continue 23reading ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا

ٹرانسپورٹ کی بندش سے 25لاکھ لوگ بیروزگار

16  مئی‬‮  2020

ٹرانسپورٹ کی بندش سے 25لاکھ لوگ بیروزگار

لاہور( این این آئی ) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی بندش نے 25لاکھ لوگوںکو بیروزگار کردیاہے اور انہیں کہیں سے کوئی امداد نہیں ملی، حالات مخدوش ہیںملک بھر کی ٹرانسپورٹ کو کھولا جائے تاکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو مل سکے ۔ایسوسی ایشن… Continue 23reading ٹرانسپورٹ کی بندش سے 25لاکھ لوگ بیروزگار

لاک ڈائون کے باعث پریشان ،دوسری طرف سندھ میں ٹڈی دل کی نئی دستے کی آمد سے  زراعت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ

15  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون کے باعث پریشان ،دوسری طرف سندھ میں ٹڈی دل کی نئی دستے کی آمد سے  زراعت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ

عمرکوٹ  (این این آئی)سندھ میں عوام کوروناوائرس اور لاک ڈان کے باعث پریشان تو دوسری طرف سندھ میں ٹڈی دل کی نئی دستے کی آمد سے سندھ میں زراعت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ زمیندار طبقہ شدید پریشان وفاقی و صوبائی حکومت سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے اور فصلوں کو ٹڈی دل کینقصانات… Continue 23reading لاک ڈائون کے باعث پریشان ،دوسری طرف سندھ میں ٹڈی دل کی نئی دستے کی آمد سے  زراعت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں  3 افسران سمیت 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

15  مئی‬‮  2020

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں  3 افسران سمیت 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ہیڈ آفس میں 3 افسران سمیت 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان آئیسکو کے مطابق مجموعی طور پر آئیسکو کے 40 ملازمین کے کورونا وائرس ٹیسٹ ہوئے تھے جن میں سے 2 کے پہلے ، 5 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کل… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین ادارے میں  3 افسران سمیت 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو  دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی 

15  مئی‬‮  2020

سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو  دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی 

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز بھی سرکاری نرخنامے میںسبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم دکانداروں نے گراں فروشی کی روش نہ بدلی اور من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکااول 62روپیکی بجائے بیشتر مقامات پر  70سے 75روپے فی کلو ،پیاز… Continue 23reading سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو  دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی 

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام شروع ۔۔پاکستانی اور چینی انجینئرز کی شاندار آتش بازی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

15  مئی‬‮  2020

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام شروع ۔۔پاکستانی اور چینی انجینئرز کی شاندار آتش بازی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی کوششیں رنگ لانے لگیں ، ویژن کے مطابق 800میگاواٹ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ٹنل پر کام شروع کر دیا گیا ۔ کام شروع ہونے کے موقع پر پاکستانی اور چینی ورکرز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شاندار آتش بازی کا مظاہر ہ کیا ۔ مہمند ڈیم کے ٹنل… Continue 23reading مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام شروع ۔۔پاکستانی اور چینی انجینئرز کی شاندار آتش بازی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں مزید کتنے فیصد کمی کا امکان؟

14  مئی‬‮  2020

آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں مزید کتنے فیصد کمی کا امکان؟

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج(جمعہ)کرے گا۔ شرح سود میں مزید ایک فیصد کی کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے معیشت پر پڑنے والے اثرات سے بچائو کے لیے مرکزی بینک مارچ سے اب تک شرح سود میں 4.25 فی صد کی کمی… Continue 23reading آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں مزید کتنے فیصد کمی کا امکان؟