ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی

3  اگست‬‮  2022

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس بڑھانے کے لئے شوبز ستاروں اور کرکٹرز کے ٹیکس معاملات کے لئے الگ یونٹ بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیارکرلی ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوبز ستاروںاور کرکٹرز کے ٹیکس معاملات کیلئے الگ یونٹ قائم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق مخصوص یونٹ کرکٹرز، فلم، ڈرامہ، تھیٹرز اداکار اور گلوکاروں کے ٹیکس معاملات دیکھے گا۔ذرائع نے بتایا کہ نئے یونٹ سے ایسے تمام اسٹارز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں مدد ملے گی جو ابھی تک ٹیکس نیٹ میں نہیں آئے، مخصوص یونٹ قائم ہونے سے ٹیکس وصولیوں میں بھی آسانی ہوگی۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…