پی آئی اے نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن ٹریول ختم کردیا

19  ستمبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)قومی ایئرلائن نے غیرضروری اخراجات کم کرنے کیلئے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن(جی ڈی)ٹریول ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف ایچ آر ڈپارٹمنٹ عامر الطاف نے بین الاقوامی جنرل ڈیکلریشن ٹریول کے خاتمے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔قومی ایئرلائن عملے کو اب صرف ڈومیسٹک فلائٹ پر جی ڈی ٹریول کی سہولت میسر ہوگی

ڈومیسٹک فلائٹس عملہ ماہانہ 10بار سہولت سے استفادہ حاصل کرسکے گا، عملہ ماہانہ جنرل ڈیکلریشن رپورٹ سی ای او اور جنرل آپریشن منیجر کو جمع کرانا ہوگا۔ڈومیسٹک فلائٹس میں جنرل ڈیکلریشن کی سہولیات میں ردوبدل نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق غیرضروری اخراجات کم کرنے کے لیے جی ڈی کو ختم کیا گیا ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…