پاکستان میں 14ماہ کے دوران ریکارڈ غذائی اجناس کی درآمد

19  ستمبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی ) موجودہ حکومت کے گزشتہ 14 ماہ کے دوران چینی اور گندم سمیت 1570 ارب روپے مالیت کی غذائی اجناس درآمد کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 ماہ کے دوران گندم، چینی، دالیں، دودھ، مکھن، کریم، چائے، مصالحوں اور خشک میوہ جات کی درآمد پر 1570 ارب روپے

خرچ کیے گئے۔ 160 ارب روپے مالیت کی 36 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن گندم منگوائی گئی جبکہ29 ارب 64 کروڑ کی 3 لاکھ 81 ہزار میٹرک ٹن چینی بھی درآمد ہوئی۔اسی طرح دالوں کی درآمد پر 137 ارب 73 کروڑ،109 ارب 56 کروڑ کی چائے، 43 ارب 78 کروڑ کے مصالحے، تقریباً 34 ارب کا دودھ، مکھن، کریم اور پنیر درآمد کیا گیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…