اوگرانے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

3  اگست‬‮  2021

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا۔اوگرا نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.692ڈالر اضافہ کیا گیا ہے ،اضافے کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت13.6080ڈالرفی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔سوئی ناردرن سسٹم پر جولائی میں ایل این جی12.9160ڈالرفی یونٹ تھی۔سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.706ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت13.3454ڈالرایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل سوئی سدرن سسٹم پر جولائی میں ایل این جی12.6386ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…