پاکستانی قوم کو یہ دن بھی دیکھنا تھا، رمضان بازار سے چینی خریدنے والے شہریوں کی انگلی پر پکی سیاہی سے نشان لگایا جانے لگا

17  اپریل‬‮  2021

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ چینی کے لئے لائن میں لگنا پڑے گا اور چینی کی خریداری پر انگلی پر پکی سیاہی سے نشان بھی لگایا جائے گا، ذخیرہ اندوز نے مارکیٹ سے چینی غائب کرکے قیمتوں میں اضافہ کر دیا، رمضان سستے بازار میں چینی خریدنے کے لئے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے ساتھ لمبی لائنوں کی تصویر بھی شیئر کی اور تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ چینی خریدنے کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں، چینی خریدنے کے بعد ہر شخص کی انگلی پر پکی سیاہی سے نشان لگا دیا جاتاہے،جعلی حکومت کا حقیقی چہرہ اس تصویر میں دکھائی دیتاہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…