میک اپ مہنگا، دلہنوں، خواتین کے لئے بنائو سنگھار مشکل ہو گیا

8  جنوری‬‮  2021

کراچی(این این آئی) میک اپ کے سامان میں بے پناہ اضافے کے باعث خواتین کا بننا، سنورنا، دیدہ زیب نظر آنا بھی مہنگا ہوگیا۔غریب اور متوسط طبقے کی خواتین میک اپ کرانے میں مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں۔ دلہن کی تیاری کی فیس بے پناہ اضافے کے ساتھ 60ہزار روپے سے70ہزار روپے

جبکہ بڑے نام کے بیوٹی پارلرز دلہن تیاری میں 80 ہزار روپے سے1لاکھ روپے تک وصول کرنے لگے ہیں۔ شہرکے قائد تمام چھوٹے بڑے بیوٹی پارلرز میں بالوں کی ڈائی کلرنگ 200روپے سے300 روپے، آئی برو سیٹنگ150روپے، اپر لیپس سیٹنگ 100روپے، فشل 2200 روپے سے3ہزار روپے،سکن پالش 1500 روپے سے2ہزار روپے، مینی کیور، پیڈی کیور 3ہزار روپے، بالوں کی سٹکنگ 15ہزار روپے، پارٹی میک 2ہزار روپے سے3ہزار روپے دلہن کی تیاری 60ہزار روپے سے1لاکھ روپے کر دی گئی ہے جبکہ چھوٹی چھوٹی تقریبات کے لئے سادہ میک اپ 2 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ مہندی لگانے کی فیسیں بھی بڑھا دی گئی ہیں ۔ان قیمتوں میں اضافہ کے باعث گلی محلوں میں گھروں میں پارٹ ٹائم میک کرنے والی گھریلو خواتین کے کاروبار میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔ بیوٹی پارلرز کا کام کرنے والی خواتین عاصمہ قریشی،نورین بیگ اور ثمرین گل نے بتایاکہ میک اپ زیادہ تر سامان بیرون ممالک کا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…