پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

28  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نےپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا ئی ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور چین نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے ، دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں جبکہ نجی سیکٹرز میں بھی پاکستان اور چین کے مابین حصہ داری بنانے کی

کوشش کر رہے ہیں ۔چین اور پاکستان پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں،گزشتہ ہفتہ وزیراعظم کیساتھ چین کی دس کمپنیز نے ملاقات کی ہے ۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے چائنیز کمپنیز کو خوش آمدیدکہا ہے، پاکستانی حکومت کی پرائیویٹ سیکٹر کو سہولت کاری قابل ستائش ہے، انہوں نےکہا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے سی پیک کے تحت پاور پلانٹس بھی لگائے جارہے ہیں۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہاہے کہ فوادچودھری پاکستان کو اس سمت پر لے کر جارہے ہیں جس کی ضرورت ہے ۔چینی سفیر یاؤ جنگ نے الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیوچین کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے نجی شعبہ کی شراکت داری اہم ہے،چین پاکستان کے درمیان اہم منصوبے سی پیک پرکام جاری ہے،دونوں حکومتیں نجی شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہی ہیں۔چینی سفیر نے کہاکہ پاکستان پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہہ رہا ہے ،پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کو مراعات دی جارہی ہیں،ماحول دوست گاڑیوں کے آنے سے بہتری آئی گی ۔دونوں ممالک کے باہمی تعاون سے پاکستان میں ترقی آئے اور پاکستانی عوام کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…