اپنی امداد اپنے پاس رکھو، وہ ملک جس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف کی پیشکش ٹھکرا دی

18  مارچ‬‮  2020

کراکس (این این آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وینیزویلا کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پانچ ارب ڈالر کے ہنگامی قرضے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے وینیزویلا کی پہلے سے بحران کی شکار اقتصادیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایک ترجمان نے کہا کہ آئی ایم ایف کے 189 رکن

ممالک میں اب تک اس معاملے پر ابہام ہیں کہ وینیزویلا کا قانونی رہنما نکولاس مادورو یا خوان گائیڈو میں سے کون ہے اور ایسی صورت میں اس ملک کی جانب سے قرضے کی اپیل پر غور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بات اہم ہے کہ وینیزویلا پر امریکا نے سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جب کہ تیل کی قیمتوں میں شدید گراوٹ کی وجہ سے وینیزویلا کی اقتصادیات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…