54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ، آئی ایم ایف نےبڑا قدم اٹھا لیا

1  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کے لئے آئی ایم ایف کا جائزہ وفد (آج) اتوار پاکستان پہنچے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 3 فروری کو ہوں گے،آئی ایم ایف وفد مذاکرات میں پاکستانی معیشت کا سہ ماہی جائزے لے گا۔ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف حکام مختلف وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی

کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف وفد توانائی اور ٹیکس اصلاحات کا جائزہ لے گا،آئی ایم ایف وفد مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ, چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سے بھی ملاقات کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف وفد حکومتی معاشی ٹیم سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 اقساط میں ایک ارب 44 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…