سردی کی بڑھتی شدت اضافہ ، گیس چولہوں سے غائب شہریوں نے بڑھتی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا ، کیا کام شروع کر دیا

17  دسمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی جبکہ کئی علاقوںمیں غائب ہو گئی جس کی وجہ سے خواتین کو گھریلو امور کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں میں گیس کے  استعمال میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔ناقص ہیٹر اور گیزر کا استعمال بڑھنے سے گیس کے پریشر

میں کمی ہوئی ہے جبکہ کئی علاقوںمیں گیس مکمل غائب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے خواتین کو کچن کے امور نمٹانے بھی میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور شہری بازار سے کھانا لانے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کی سخت مہم کے باوجود کئی علاقو ں میں کمپریسر کا استعمال جاری ہے جس کی وجہ سے اطراف کے گھروں کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں ۔ مطالبہ ہے کہ کمپریسر کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…