موجودہ حکومت آمدنی بڑھانے اور اخراجات کم رکھنے میں ناکام ہوگئی،ایک ہفتے میں کتنے ارب نئے نوٹ چھاپنا پڑ گئے، دھماکہ خیز انکشافات

14  دسمبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی)موجودہ حکومت آمدنی بڑھانے اور اخراجات کم رکھنے میں ناکام ہوگئی، جس کے باعث مارکیٹ سے اربوں روپے کے نئے قرضے بھی حکومت کے اخراجات پورے نہیں کر سکے، ایک ہفتے میں 96 ارب روپے کے نئے نوٹ چھا پنے پڑگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 95 ارب 98 کروڑ 23 لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے،

جس کے باعث مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت اس دوران 95 ارب 97 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اضافے سے 56 کھرب 57 ارب 42 کروڑ 49 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔رواں مالی سال اب تک حکومت کی طرف سے مجموعی طور پر 338 ارب 37 کروڑ 43 لاکھ روپے مالیت کے نوٹ جاری کیے جا چکے ہیں،جو گزشتہ مالی سال اس عرصے سے 84 فیصد زیادہ ہیں،جبکہ رواں مالی سال اب تک حکومت بجٹ اخراجات پورے کرنے کیے لیے کرنسی مارکیٹ سے مجموعی طور پر تقریبا 600 ارب روپے قرض بھی لے چکی ہے۔اقتصادی ماہرین کے مطابق حکومت آمدنی کے مطابق خرچ کرنے کی بجائے اخراجات پورے کرنے کے لیے نئے نوٹ چھاپنے شروع کر دیتی ہیجو مہنگائی کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ موجودہ حکومت آمدنی بڑھانے اور اخراجات کم رکھنے میں ناکام ہوگئی، جس کے باعث مارکیٹ سے اربوں روپے کے نئے قرضے بھی حکومت کے اخراجات پورے نہیں کر سکے، ایک ہفتے میں 96 ارب روپے کے نئے نوٹ چھا پنے پڑگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 95 ارب 98 کروڑ 23 لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے، جس کے باعث مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت اس دوران 95 ارب 97 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اضافے سے 56 کھرب 57 ارب 42 کروڑ 49 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…