حکومت کی شاندار معاشی پالیسی، ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

1  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمارے حصے میں اقتصادی بحران چھوڑ کر گئی تھی ،ہماری حکومت نے جس طرح کام کیا اس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے ،

15ماہ میں تیز ترین اقتصادی بحالی کی مثال ملکی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ملکی مالی خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے جبکہ کھاتا 4سال بعد سرپلس میں آیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اگست سے اب تک سٹاک مارکیٹ میں 11ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کاروبارکی آسانی کے حوالے سے پاکستان کی درجہ بندی میں 28پوائنٹ بہتری آئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…