مہنگائی کم کرنے کے دعوے ڈھکوسلے نکلے عوام دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

28  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا،سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تاہم ٹماٹر کی قیمت15روپے کمی سے 175روپے درج ہونے کے باوجود دکانداروں نے 240سے250روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی۔

آلو نیاکچا چھلکاسرکاری نرخ 45کی بجائے 60روپے فی کلو، آلوسٹور 31کی بجائے40،پیاز 77کی بجائے 90،ٹماٹر 175کی بجائے240سے250،لہسن دیسی 229کی بجائے240سے250،لہسن چائنہ 255کی بجائے 280سے 300،ادرک چائنہ 278کی بجائے300سے320،بینگن34کی بجائے40،کھیرا فارمی42،کریلے52کی بجائے60سے 65،پالک فارمی 19کی بجائے25،ٹینڈے دیسی 52کی بجائے60،پالک دیسی 30،لیموںچائنہ50کی بجائے55سے 60،میتھی32کی بجائے40،لہسن ایرانی201کی بجائے230سے 240،بندگوبھی54کی بجائے65،پھول گوبھی 40کی بجائے55سے 60،گھیا کدو 36کی بجائے 40سے 45،شلجم 25کی بجائے35سے 40،سبز مرچ اول 165کی بجائے190سے 200،شملہ مرچ190کی بجائے 210سے220،اروی 54کی بجائے60سے 65،بھنڈی 76کی بجائے85سے 90،مٹر80کی بجائے90سے 100، مولی13کی بجائے25سے30،گھیا توری 76کی بجائے80سے 85،گاجر دیسی39کی بجائے45،گاجر چائنہ 42کی بجائے 45سے50،پھلیاں 60کی بجائے70،ساگ 24جبکہ مونگرے 74کی بجائے 80سے 90روپے فی کلو میں فروخت ہوئے ۔برائلر گوشت مزید3روپے کمی سے190روپے، زندہ برائلر2روپے کمی سے 131روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت6روپے کمی سے 104روپے فی درجن رہی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…