چینی فوڈ پروسیسنگ ٹیکنالوجی زراعت کے شعبے کو تبدیل کرنے اور تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگی، حکام سرمایہ کاری بورڈ

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصبوے کے تحت چینی فوڈ پروسیسنگ ٹیکنالوجی پاکستان کے زراعت کے شعبے کو تبدیل کرنے اور تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگی، چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ کاروباری فائدہ مند ثابت ہوں گے۔سرمایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق دونوں ممالک ٹیکنالوجی اور مہارت کے استعمال سے فوڈ پروسیسنگ، مصالحہ جات ، فشری ، لکڑی کے کام، آٹوموٹو اسپیئر پارٹس وغیرہ

جیسے متعدد شعبوں میں اعلی سطح تک تعاون بڑھا سکتی ہیں۔چینی سرمایہ کار لباس اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں جس سے مارکیٹ میں مسابقت کو فروغ ملے گا اور موجودہ معیارات میں قدر کو بڑھایا جاسکے گا۔ فوڈ پروسیسنگ کی ٹیکنالوجیز پاکستانی زراعت کے شعبے میں انقلاب لائیں گی اور برآمدات میں اضافے کا باعث بنے گی تاکہ ان کو سرمایہ کاری مؤثر بنایا جاسکے اور جدید خصوصیات کا آغاز کیا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…