مودی سرکار کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان سے معاشی معاہدے سے انکار

5  ‬‮نومبر‬‮  2019

بینکاک (این این آئی) بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کیساتھ معاشی معاہدے میں شامل ہونے کی باری آئی تو بھارت نے صاف انکار کر دیا۔ بنکاک میں بھارتی

وزرات خارجہ کے اہلکاروں نے معاہدے میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیا۔مجوزہ معاہدے کے تحت آسیان تنظیم کے رکن 15 ممالک کے درمیان باہمی تجارت کو وسعت ملے گی اور ایک دوسرے کو ٹیکس میں چھوٹ جیسی مراعات دی جائیں گی، سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے علاقائی تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا۔ آئندہ سال بھارت کے بغیر ہی یہ ممالک معاہدے پر دستخط کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…