پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلائی جائے؟حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا،ابتدامیںہی بڑی کامیابی مل گئی

15  اکتوبر‬‮  2019

کراچی( آن لائن )قرض اتارنے کی خاطر حکومت جلد دو ارب ڈالر مالیت کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کرے گی۔ادائیگیوں کے بڑھتے دبائو کو کم کرنے کی لئے حکومت جلد سکوک اور یورو بانڈز کے اجرا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ذرائع کے مطابق بانڈز کے اجرا کے لئے حکومت کو دلچسپیاں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں جبکہ مالیاتی مشیر کے لئے دو غیرملکی گروپوں نے تو حکومت کو درخواستیں بھی جمع کرا دی ہیں۔نومبر 2019 میں 1 ارب ڈالر

کے بانڈز کی مدت میعاد مکمل ہو رہی ہے جبکہ حکومت کو رواں مالی سال 14 ارب ڈالر سے زائد کی غیرملکی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔واضح رہے کہ حکومت نے رواں مالی سال 3 ارب ڈالر کے بانڈز جاری کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت مسلسل قرض کے دلدل میں پھنس رہی ہے جس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے برآمدات میں اضافے اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری لانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…