جرمنی نے پاکستان کو کتنے کروڑ یور و دینے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئی

22  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن )جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑ 90 لاکھ یورو فراہم کرے گا جبکہ مالی و تکنیکی منصوبوں کیلئے8 کروڑ 40لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان برلن میں ہونیوالے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ 11 اور 12ستمبر کو برلن میں ہونیوالے مذاکرات میں سیکریٹری اقتصادی امور ڈویڑن نور احمد کی سربراہی میں

پاکستانی وفد مذاکرات مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔مذاکرات میں جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑ90 لاکھ یورو فراہم کرنے پر رضامند، یہ رقم جرمنی پاکستان میں اقتصادی ترقی میں تعاون کے تحت فراہم کرے گا اور یہ رقم جرمنی کی جانب سے پاکستان میں جاری منصوبوں کے علاوہ ہوگی۔وزارت اقتصادی امور کا مزید کہنا ہے کہ جرمنی مالی و تکنیکی معاومے کے منصوبوں کیلئے8 کروڑ 40لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…