کاروباری روزکے پہلے ہی دن ڈالر کی قدر میں کمی

2  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الرکی قدر میں کمی واقع ،نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغازہوا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 36 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد

ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ تاخیر کا شکار ہے ، تاخیرٹریڈنگ سوفٹ ویئرمیں تکنیکی خرابی کے باعث ہوئی، ٹریڈنگ جلد بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…