سی پیک کادوسرامرحلہ، پاکستان میں انقلاب دستک دینے کو تیار ،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

26  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (سی پی پی)سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔چین پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے بے شمار منصوبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے۔سی پیک حکام کے مطابق اس وقت کئی چینی کمپنیاں پاکستان میں آئل اینڈ گیس، آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، پاور جنریشن، انجنیئرنگ، آٹو موبائلزاور انفراسٹرکچر اینڈ مائننگ

کے شعبوں پر کام کر رہی ہیں۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔ اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے۔پ اقتصادی زونز کے قیام سے پاکستان کے برآمدی شعبہ میں اضافہ ہوگا اور روزگار کے نئے مواقع بھی میسر ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…