یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں حیران کن کمی کردی گئی

16  جولائی  2019

اسلام آباد( آن لائن ) گزشتہ کئی ہفتوں سے قیمتوں میں مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے بعد عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق گھی کی قیمت میں 26 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا کہ کوکنگ آئل 21 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔دریں اثناگزشتہ روز جاری ہونے والی

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 19کے دوران اقتصادی نمو کی رفتار خاصی سست ہوگئی ہے اور اسکی بنیادی وجہ جڑواں خساروں پر قابو پانے کی غرض سے کیے جانے والے پالیسی اقدامات کاردِعمل ہے۔مرکزی بنک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ان اقدامات سے صنعتی شعبے کی کارکردگی متاثر ہوئی اوراشیا سازی کی سرگرمیاں ماند پڑیں۔پانی اور موسم سے متعلق خدشات اوراس کے ساتھ ساتھ اہم خام مال کی بلند قیمتوں نے فصلوں کی پیداوارپراپنا اثرڈالا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…