دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لٹر اضافہ

10  اپریل‬‮  2019

کراچی (اے این این ) کراچی میں دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ڈیری فارمرز نے مڈل مین کو فی لیٹر دودھ 108 روپے میں بیچنا شروع کردیا جس کا براہ راست اثر عوام پر مہنگائی کی صورت میں پڑے گا۔ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے رہنما شاکر عمر کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت سے متعلق بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی جس کے بعد مڈل مین کو فی کلو

دودھ 108 روپے میں بیچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا کہ مڈل مینز کو 85 روپے لیٹر میں دودھ فروخت کررہے تھے تاہم اب دودھ کی قیمت میں اضافے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔شاکر عمر کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ، چارے اور دیگر اخراجات میں اضافے کے بعد دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا، مڈل مین اور دکان دار فیصلہ کریں کہ دودھ کے نرخ کب بڑھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…