جان لیوا امراض کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سر درد کی دوا بھی مہنگی کر دی گئی

4  اپریل‬‮  2019

لاہور (آن لائن) فارما انڈسٹری نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی آشیرباد سے ادویات کی قیمتوں میں 100 سے 300 فیصد اضافہ کردیا، ملکی تاریخ میں شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض، معدے، جگر، دماغی امراض، نزلہ، زکام، بخار،درد اور ڈپریشن کی ادویات کی قیمتیں د گنا سے بھی زیادہ بڑھا دیں۔ ڈریپ نے صرف 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا مگر مقامی اور ملٹی نیشنل ادویہ ساز کمپنیوں نے آپس میں ملی بھگت کرکے قیمتیں

کئی گنا تک بڑھا دیں، جان لیوا امراض کی ادویات 399 روپے تک مہنگی کر دی گئیں، امراض قلب کی دوا ٹری فورج کی قیمت 186 روپے سے بڑھا کر 485 روپے، شوگر کنٹرول کرنے والی دوا کی قیمت 272 سے بڑھا کر460 روپے، ٹی بی جیسی خطرناک بیماری کی دوائی 204 روپے، گلے کے امراض کی دوا ارتھروسن کی قیمت 548 سے بڑھا کر 921 روپے کردی گئی جبکہ ڈسپرین کی قیمت میں 27 روپے فی پیکٹ کا اضافہ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…