اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1  اپریل‬‮  2019

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں7پیسے کا اضافہ اور قیمت خریدمیں3پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں7پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں3پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،

جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید140.80روپے سے بڑھ کر140.87روپے اور قیمت فروخت 141.00روپے سے گھٹ کر141.97روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں استحکام اورقیمت فروخت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.00روپے اورقیمت فروخت142.50روپے سے بڑھ کر142.70روپے کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔یوروکی قیمت میں30پیسے اوربرطانوی پاؤنڈکی قیمت میں1.30روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.50روپے سے بڑھ کر158.80روپے اورقیمت فروخت160.30روپے سے بڑھ کر 160.60روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید184.00روپے سے بڑھ کر185.30روپے اورقیمت فروخت185.80روپے سے بڑھ کر187.10روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت خریدمیں20پیسے اورقیمت فروخت میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.80روپے سے گھٹ کر37.70روپے اورقیمت فروخت38.20روپے سے گھٹ کر38.10روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.80روپے سے گھٹ کر38.60روپے اورقیمت فروخت39.10روپے سے گھٹ کر39.00روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.80روپے پرمستحکم اور قیمت فروخت21.80روپے سے بڑھ کر22.00روپے ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…