برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

24  فروری‬‮  2019

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 212روپے، زندہ برائلر مرغی 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق ٹماٹرکے نرخوں میں4روپے کمی سے سرکاری نرخ106روپے فی کلومقرر کئے گئے تاہم اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے قلت کو جوازبناتے ہوئے 120سے 130روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…