ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے شروع ہو گی

23  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی )ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی 12ویں عالمی نمائش ’’آئیگا ٹیکس پاکستان ‘‘ 26فروری سے کراچی میں شروع ہو گی جو تین روز تک جاری رہے گی ۔اس نمائش کا شمار جنوبی ایشیا ء میں ہونے والی ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی بڑی نمائشوں میں ہوتا ہے جس میں 30 سے زائد ممالک

جدید ٹیکنالوجی اور صنعت میں ہونے والی ترقی کو اجاگر کریں گے۔نمائش میں چین، جرمنی، جاپان، سوئٹزر لینڈ، فرانس، بلجیم، آسٹریا،کوریا، برطانیہ، امریکہ، برازیل، تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے سینکڑوں نمائندے شرکت کریں گے۔نمائش میں ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کے درجنوں سٹالز لگائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…