انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب

23  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ میں انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب کر لیں ،سفارشات کیلئے 5مارچ تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت، تمام بڑے شہروں کی تجارتی و صنعتی تنظیموں، اوورسیزچیمبر اور امریکن بزنس کونسل کو خطوط جاری

کر دیئے گئے ہیں۔ٹیکس بار ایسوسی ایشنز، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور سمال چیمبر آف کامرس سمیت دیگر کاروباری تنظیموں سے بھی سفارشات مانگی گئی ہیں۔یہ تجاویزانکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے مانگی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نئے بجٹ کی تیاری کے دوران ان تجاویز کا بغور جائزہ لے گی او رقابل عمل تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…