برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  13:20

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت219روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 105روپے فی درجن پر مستحکم



موضوعات:

loading...