40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  13:00
لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مار چ کوہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

موضوعات:

loading...