پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا

25  جنوری‬‮  2019

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا۔پی ائی اے نے ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کوخط لکھ دیا جس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اس امرکا انکشاف کیا کہ کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس کے رن وے اس قابل نہیں کہ یہاں بوئنگ 777 جہازوں کی لینڈنگ یا ٹیک آف با آسانی ہوسکے۔پی آئی اے کے پائلٹس نے کوئٹہ اورفیصل آباد ائیرپورٹس پرجب بوئنگ 777 کی لینڈنگ اورٹیک

آف کیا تو اس کے بعد اپنی رپورٹ میں پی آئی اے کے پائلٹ نے ان دونوں ایئرپورٹ کے رن وے کوغیرموزوں قراردے دیا۔خط کا متن قومی ائیرلائن کا بوئنگ کے بجائے ایئربس 320 کے ذریعے کوئٹہ اورفیصل آباد سے حجاج کرام کا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں ڈی جی ایوی ایشن اتھارٹی کو اگاہ کردیا گیا ہے جبکہ قومی ائر لائن کی حجاج کرام سے سامان بھی مقررہ وزن تک اپنے ساتھ لانے کی اپیل ڈی جی سول ایوی ایشن کو قومی ایئرلائن کے چیف کمرشل آفیسرنے خط لکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…