قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ

16  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے گوادر میں رقم لگانے کا عندیہ دیا ہے۔قطر گوادر میں فروزن فوڈ کے لیے اسٹوریج فیسیلٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرکے اپنی ملکی ضروریات کو بھی احسن انداز

میں پورا کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ خطے کی ترقی میں اپنا کردار بھی ادا کرسکے گا۔ذرائع کے مطابق قطر نیسپاک کے ساتھ بھی مل کر کام کرے گا، اینگرو پولی تھین اور پولیمر کے پلانٹس قطر کے ساتھ مل کر لگائے جائیں گے، قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی نے خطے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں ساتھ ہی سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے روابط کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…