آئی ایم ایف کا یوکرین کیساتھ14 ماہ پر مشتمل 4 ارب ڈالر قرض فراہمی بارے ایک معاہدے پر اتفاق

20  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن (این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ یوکرین کی اقتصادی پالیسیوں کے باعث اس کے ساتھ14 ماہ پر مشتمل 4 ارب ڈالر قرض فراہمی بارے ایک معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔یہ معاہدہ مارچ2015 ء میں ہونے والے ایک مالیاتی پیکج کی جگہ لے گا جس کی مدت پانچ ماہ میں ختم

ہورہی ہے۔اس معاہدے کی فنڈ کے بورڈ سے منظوری لینی ہوگی۔ادھر یوکرین کے وزیراعظم ولادیمر گروزمین آئی ایم ایف سے قرض لینے کے خواہاں ہیں اس کے لیے اقدام کے طور پر انھوں نے گزشتہ روز ملک میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 23.5 فیصد اضافے کا اعلان بھی کیا ہے جس پر یکم نومبر سے عمل شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…