سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

18  ستمبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی) سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے سے سی این جی سیکٹر میں سرمایا لگانے والوں کی نیندیں اڑ گئیں، سی این جی سٹیشنز اونرز سمجھتے ہیں کہ حکومتی فیصلے سے اس شعبے میں کی جانے والی جانے والی سرمایا کاری برباد ہوجائے گی اور وہ رل جائیں گے۔کیونکہ اس کی سب سے بڑی وجہ سی این جی کی قیمت پیٹرول سے زیادہ ہوجانے

کا خدشہ ہے جس کے باعث عوام سی این جی کے بجائے پیٹرول کو ترجیح دیں گے، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق گیس کی قیمتیں کم رکھنے کے لئے ٹیکنالوجی کو تبدیل کرنا ہوگا جو اس وقت ممکن نہیں ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے سے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 سے 50 فیصد اضافہ ہوجائے گا اور اس سے سب سے زیادہ غریب آدمی ہی متاثر ہوگا۔ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت گیس کی قیمت میں اضافے کو فی الفور واپس لے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…