پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی،آخرایسا کیوں ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

19  اگست‬‮  2018

کراچی(این این آئی)پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان طے پانے والے دہرے ٹیکسوں سے بچاؤکے ترمیمی معاہدے پرعمل درآمد سوئس پارلیمنٹ کی جانب سے تاحال معاہدے کی توثیق نہ ہونے کے باعث التوا کاشکار ہوگیا ہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون وترقی (او ای سی ڈی)کا رکن بننے کے بعد پاکستان اورسوئٹزر لینڈکے درمیان دہرے

ٹیکسوں سے بچاؤ کے ترمیمی معاہدے پردستخط کیے گئے تھے جس کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے معلومات کے تبادلے کے پائلٹ پراجیکٹ کوحتمی شکل بھی دی جاچکی ہے۔معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان معلومات کاتبادلہ جنوری 2018 سے متوقع تھا تاہم ترمیمی معاہدے کی دونوں ممالک کے متعلقہ فورمز سے توثیق ضروری تھی۔مذکورہ افسر نے بتایا کہ پاکستان میں معاہدے کی وفاقی کابینہ توثیق کر چکی، سوئٹزرلینڈ کے دونوں ایوانوں سے توثیق ضروری تھی، ایک  سے توثیق ہوچکی، دوسرے سے ابھی باقی ہے۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…