ڈیجیٹل ادائیگیوں سے روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان،اس سسٹم کے تحت حکومت کو سالانہ کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

8  اگست‬‮  2018

کراچی(آن لائن) کراچی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں(کیش لیس)کے فروغ سے 2032تک کراچی میں نہ صرف روزگار کے مواقع میں4.7فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے بلکہ کراچی ملکی جی ڈی پی میں اضافی ڈیڑھ ارب ڈالر بھی فراہم کرسکتا ہے ،اس بات کا انکشاف گزشتہ روز ویزا اور تھاٹ لیب کی جانب سے کیش لیس اسٹڈیز سے متعلق کراچی سے متعلق جاری کردہ اسٹڈی میں کیا گیا۔اس موقع پر ویزا پاکستان کے کنٹری منیجر کامل خان،اسکول آف پبلک پالیسی

کے سینئر ڈائریکٹر مجید ہجیر اور کراچی چیمبرکے صدر مفسر عطا ملک بھی موجود تھے ،مجید ہجیر نے بتایا کہ اسٹڈی کے مطابق کراچی کے 90فیصد افراد جو کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کا طریقہ کار عمومی طور پر نہیں اپناتے ،ان کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے استعمال کے فروغ سے کراچی میں صارفین، کاروبار اور حکومت کو سالانہ 1.5 ارب ڈالر یا181.5ارب روپے کا خالص فائدہ ہوسکتا ہے جو کہ ملکی جی ڈی پی میں بھی اضافے کا سبب بنے گا .

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…